Raja Gidh By Bano Qudsia


راجہ گدھ
راجہ گدھ ، بانو قدسیہ صاحبہ کا و ہ عظیم شہرہ آفاق ناول ہے جس کی نظیر برصغیر کی کسی اور زبان میں ہر گز نہیں مل سکتی۔
یہ ناول درحقیقت ہمارے معاشرے کے مسائل کا ایک ایسا تجزیہ ہے جو اسلامی روایت کے عین مطابق ہے ۔ اور وہ لوگ جو زندگی ، موت، اور دیوانگی کے حوالے سے تشکیکی مراحل سے گزر رہے ہیں بالخصوص ہمارا نوجوان طبقہ ، ان کے لیے یہ ایک گراں قدر حیثیت کا حامل ناول ہے ۔
یہ ناول میں نے نیٹ کے اردو قارئین کے لیے نیک نیتی ، ،استفادہِ عام اور بلا کسی مالی منفعت کے پوسٹ کیا ہے ۔امید ہے ہے کہ آپ میری اس کوشش کو ضرور پسند فرمائیں گے۔شکریہ
Download

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Online Project management